نفسیاتی تجزیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ۔